Comments on post titled جو لوگ بہت سنو فالنگ سنو فالنگ کرتے ہیں ناں انکو بتائیں کہ برف صرف پہلے دن گرتے ہوئے ہی پیاری لگتی ہے
برف کیا هے?
برف میں رہنے والوں سے پوچھو
جب ہاتھوں پیروں میں نسوئی پڑتی ہے
جب دن رات چولهے کے آگے بیٹھ بیٹھ که لاک دورا ہو جاتا ہے 😀
هاتھ پاؤں جب پھٹ جاتے هیں
راشن مک جاتا ہے
20 کلو آٹے کی تھیلی کندھے په اٹھا کر لانی پڑتی اور راستے میں کورے سے پیر ترڑ جاتا ہے
جب کرکٹ گراونڈ پورا مہینہ سیجا رہتا ہے
جب ایک ایک هفته بجلی نیں آتی
جب بائر برف هو اندر کُكڑ بیٹھاں کرنے 😝
جب چولهے میں مؤٹُاء سیدھا کرتے کپڑے کا نیا جوڑا جل جاۓ
جب گیلی جرابیں انگھیٹی کے پیچھے لکڑی دیوار کے ساتھ کھڑی کرکے ٹُنگني پڑے 😝
جب ترمچوڑ کے ساتھ برف بیڑے میں پھینکنی پڑتی ہے پھر بیلچے کے ساتھ بیڑا صاف کرنا پڑتا هے
جب کوٹھا چونے لگتا هے فیر پولاں (updated 21 hours ago) | Damadam