Comments on post titled _رُو لیا۔۔؟_
_" جی "_
_اور رُونا ہے۔۔؟_
_" فِی الحال نہیں "_
_جب رُونا ہو تو بتا دینا میں کاندھا پیش کر دُوں گا لیکن کسی دوسرے کے سامنے کبھی مت رُونا۔۔_
_" آپ مجھے پتھر دل بنا رہے ہیں "_
_نہیں میں تُمہیں مضبوط بننا سِیکھا رہا ہوں۔۔“🫀❤️🩹🥹🩹 (updated 3 days ago) | Damadam