Comments on post titled میرا دل کرتا ہے کہ میں قدیم وقتوں میں جاؤں اور کچھ کہانیوں کے انجام بدل دوں
مرزا کو آگاہ کر دوں کہ صاحبہ نے تیر توڑ دیے ہیں
ہیر کو بتاؤں کہ پیالے میں زہر ہے
سوہنی کو سمجھاؤں کہ یہ گھڑا تمہیں لے ڈوبے گا
فرہاد کو سمجھاؤں کہ جو تمہارے لیے نہیں وہ پہاڑ کھود کے بھی نہیں ملے گا
💯 | Damadam