Comments on post titled •┈┈┈••✦ fari♡ ✦••┈┈┈
_ہم شاید وہ نسل بنیں گے 👀جو اپنی اولاد سے کہیں گے: `بیٹا اگر محبت کرتے ہو تو ڈرنا نہیں،` ہمیں بتا دینا ہم خود ان کے در تک جائیں گے، اُن کے پاؤں پکڑ کر بھی منا لیں گے، *پر تمہیں یہ روگ، یہ ٹوٹنے والا درد نہیں لگنے دیں گے۔🥲💔*"_
کیونکہ ہم اس زخم سے گزر چکے ہیں،
_خدارہ اپنی اولاد کے دِلوں کو مت روندنا، ان کی سچی محبت کو نکاح میں بدل دو،🖇️ تاکہ وہ وہی قبر جیسی تنہائی نا جھیلیں جو ہم نے دیکھی ہے..!💔🥺_ (updated 1 hour ago) | Damadam