Comments on post titled آنکھیں خوبصورت ہونی چاہیے جو ہر کسی کی طرف نہ اُٹھیں، جو ہر ایک کو نہ دیکھیں، جن پر خود کا قابو ہو۔ جو ہر ایک کے لیے نہ مسکرائیں ۔۔۔ مجھے ایسی آنکھیں پسند ہیں جو اپنی باؤنڈریز (boundaries) میں رہنا جانتی ہوں خواہ وہ آنکھیں مرد کی ہوں یا عورت کی!😍❣️ (updated 6 hours ago) | Damadam