Comments on post titled *انسان کو دوسروں پہ*
*اپنی اداسی کا سایہ نہیں پڑنے دینا چاہیـے*
*آپ اداس ہیں تو اپنے آپ کو الگ کر لیں*
*نہ کہ اپنی فرسٹریشن دوسروں پہ نکالیں*
*اپنے دکھوں میں دوسروں کا دل نہیں دکھاتے*
*اپنے درد کو صبــــر کے ساتھ سنبھال لینا*
*دل کی پختگی اور اعلیٰ ظرفی کی نشانی ہـے* | Damadam