ArslanGujjar: or Tum b unhi ma sa Ek ho jnb1 week ago
M.Ahmed.Kalmatii.Baloch: باتیں وہ کرتے ہیں جنہیں خود پر یقین نہ ہو، میں تو خاموشی سے اپنی جیت کی تیاری کر رہا ہوں۔ ابھی تم لفظوں سے کھیل رہی ہو، جس دن میرا وقت بولے گا، اس دن تمہارے پاس صرف مسکراہٹ ہوگی۔ تھوڑا صبر تو کرو۔۔۔ 😛1 week ago
M.Ahmed.Kalmatii.Baloch: کچھ لوگوں کی قدر حالات دیکھ کر نہیں، بلکہ ان کی اہمیت دیکھ کر کی جاتی ہے۔ میرا ساتھ لفظوں سے زیادہ میرے فیصلوں میں نظر آئے گا، بس وقت کا انتظار ہے1 week ago