ArslanGujjar : or Tum b unhi ma sa Ek ho jnb2 days ago
M.Ahmed.Kalmatii.Baloch: باتیں وہ کرتے ہیں جنہیں خود پر یقین نہ ہو، میں تو خاموشی سے اپنی جیت کی تیاری کر رہا ہوں۔ ابھی تم لفظوں سے کھیل رہی ہو، جس دن میرا وقت بولے گا، اس دن تمہارے پاس صرف مسکراہٹ ہوگی۔ تھوڑا صبر تو کرو۔۔۔ 😛2 days ago
M.Ahmed.Kalmatii.Baloch: کچھ لوگوں کی قدر حالات دیکھ کر نہیں، بلکہ ان کی اہمیت دیکھ کر کی جاتی ہے۔ میرا ساتھ لفظوں سے زیادہ میرے فیصلوں میں نظر آئے گا، بس وقت کا انتظار ہے2 days ago