Comments on post titled ماں باپ کے کہنے پر اگر کوئی لڑکا نماز نہیں پڑھتا 🙄
تو محلے کی کسی لڑکی سے کہلوا کر دیکھ لیں 🤭
انشاللہ نماز بھی پڑھے گا 🤭
روزے بھی رکھے گا
اور شائد اس سال اعتکاف میں بھی بیٹھ جائے 🤣🤭
مزید مشوروں کے لیے میری پوسٹوں کا انتظار کریں 🙈🙈
Aho 🤣 (updated 12 hours ago) | Damadam