Damadam.pk
Comments on post titled بلوچستان میں بی ایل اے کا حملہ:- دو بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں بی ایل اے اور بی ایل ایف نے ایک ہزار مسلح گوریلوں کے زریعے بلوچستان کے 12 شہروں کوئٹہ ، قلات ، نوشکی ، دال بندین ، مستونگ ، گوادر ، تربت اور پسنی پر حملہ کیا ، یہ حملہ اچانک اور مربوط تھا ، نوشکی میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ ہوا ،نوشکی کے ڈپٹی کمشنر کو اغوا کرلیا گیا ، کوئٹہ کے شہری علاقوں میں مسلح افراد نے اچانک تھانے اور بینکوں پر حملہ کیا اور لوٹ مار کی ۔وہ ٹولیوں کی شکل میں عام لوگوں کے روپ میں شہر میں داخل ہوئے تھے۔ بہرحال یہ ایک بڑا واقعہ ہے کہ وہ کوئٹہ جیسے بڑے شہر میں حملہ کرنے میں کامیاب ہوئے جو صوبائی دارالحکومت اور محفوظ علاقہ ہے۔ فورسز جب حرکت میں آئیں تو جوابی وار میں بی ایل اے گوریلے پسپا ہوکر پہاڑوں کی طرف چلے تھے😴😴😴 (updated 1 day ago) | Damadam

بلوچستان میں بی ایل اے کا حملہ:-
دو بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں  بی ایل اے اور بی ایل ایف نے ایک ہزار مسلح گوریلوں کے زریعے بلوچستان کے 12  شہروں کوئٹہ ، قلات ، نوشکی ، دال بندین ، مستونگ ، گوادر ، تربت اور پسنی پر حملہ کیا ، یہ حملہ اچانک اور مربوط تھا ، نوشکی میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ ہوا ،نوشکی کے  ڈپٹی کمشنر کو اغوا کرلیا گیا ، کوئٹہ کے شہری علاقوں میں مسلح افراد نے اچانک تھانے اور بینکوں پر حملہ کیا اور لوٹ مار کی ۔وہ ٹولیوں کی شکل میں  عام لوگوں کے روپ میں شہر میں داخل ہوئے تھے۔  بہرحال یہ ایک بڑا  واقعہ ہے کہ وہ کوئٹہ جیسے بڑے شہر میں حملہ کرنے میں کامیاب ہوئے جو صوبائی دارالحکومت اور محفوظ علاقہ ہے۔
فورسز جب حرکت میں آئیں تو جوابی وار میں بی ایل اے گوریلے پسپا ہوکر پہاڑوں کی طرف چلے تھے😴😴😴
n  : بلوچستان میں بی ایل اے کا حملہ:- دو بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں بی ایل اے - 
 
Zero.metreیہی🙊1 day ago

nadan...wahi.c11 day ago

Zero.metreشکریہ 🌹1 day ago

nadan...گڈ1 day ago

Zero.metreجی بالکل 🙊2 days ago

nadan...☺️2 days ago

Zero.metreربّ ہی جانے😌🥲2 days ago

nadan...سب اپنی ہی سازشیں ہیں منافق انسان.a5.d2.b22 days ago

Zero.metreاللّٰہ پاک ارض پاک حفاظت فرمائے سب انڈیا کی سازش ہے اور ہم نشہ میں ہیں🤲2 days ago

nadan...سب ٹوپی ڈرامہ ہے😴 عوام کو دھوکہ دے رہے😴😴😴3 days ago

sstylishqueenhan dkaha aaj newz mai 😓3 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b6  .b6

.c2  .c2

.g3  .g3

.g7  .g7

.g8  .g8

.i2  .i2

.k5  .k5

.k6  .k6

.m4  .m4

.o1  .o1

.o4  .o4

.o5  .o5

.q4  .q4

.u2  .u2

.u3  .u3