Comments on post titled > *روحِ مَـــن___🫠♥️*
_چاہے آپ خود کو پھول بنا کر پیش کریں،🌻_
_یا موم کی طرح پگھل جائیں🙃_
*ایک بات یقینی ہے کہ 🙌🏻*
_دوسرا شخص آپکے ساتھ ویسا ہی برتاؤ کرے گا🌸_
_جیسی اس کی اپنی فطرت اور ظرف ہے...!! 🙂💔_
*🍷 (updated 4 hours ago) | Damadam