Comments on post titled محبت کا آخری عمل یہی ہے کہ ان سے دوبارہ کبھی رابطہ نہ کیا جائے جنہوں نے آپ کی بے قدری کی ہو۔
خاموشی سب سے بڑی سزا ہے۔ نہ لڑائی نہ بحث نہ صفائی.بس چپ چاپ نکل جاناکبھی کبھی محبت اس بات میں نہیں ہوتی کہ آپ کتنا لڑتے ہیں، بلکہ اس بات میں ہوتی ہے کہ آپ کب چھوڑنا سیکھ جاتے ہیں (updated 7 hours ago) | Damadam