Comments on post titled میں نہیں جانتا سینے سے لگانے کے سوا🥕🫘🫒
کوئی روتا ہوا لوٹ آئے تو کیا بولتے ہیں🌶️🍅🍋
تجھ کو تو ہونٹ ہلانے کی ضرورت بھی نہیں🫛🫚🌰
بولتے نین تیرے______اچھا بَھلا بولتے ہیں۔🌽🥙🫕
گاجریں پندرہ سو روپے من.a5.c1.b2 (updated 17 hours ago) | Damadam
Zero.metre: جی جی بالکل میرا دل صرف من ہےاور کچھ😀🙊😂🤣1 day ago
nadan...: پھر دماغ پر زیادہ بوجھ نہ ڈالو😴 میری غلطی ہے بس🥲 تمھاری ساتھ چٹانک،پاؤ،آدھا کلو ،کلو، پانچ کلو کی بات ہونی چاہیئے بس🤐 کیونکہ من چیز تم نے کبھی لی نہین ہوگی😥😂🤣😅😆1 day ago
Zero.metre: میں انڈیا میں پیدا نہیں ہواسرحد میں ہی رہتا ہوں😀1 day ago
nadan...: پنجاب میں من چالیس کلو کا ہوتا ہے جب کے سرحد میں من پچاس کلو کا☺️ تم تو نہ تین میں ہو نہ تیرا میں تمھیں کیا پتہ1 day ago
Zero.metre: پکا کہاں ہے چٹے اپنے زمانے کی باتیں نہ کر پہلے 30من کا ٹن ہوتا تھا ابھی 25 کا ہے 🙊🧐1 day ago
nadan...: پکا من پچاس کلو کا ہوتا ہے کچا من چالیس کا😴 دو لفظ بس دو لفظوں کا فرق ہے😥😫😅😂😅1 day ago