: لوگ آپ کے خلاف تب ہوتے ہیں جب آپ ۔
ان کے اختیار ماننے سے انکار کر دیتے ہو۔
-
FOLLOW TO REPLY
Zidii_Churaaail: کبھی جو مدتوں بعد أن سے سامنا ہو گا !
~6 hours ago
Nayab.khan22 : *تیری دہلیز پہ اقرار کی امید لیے ،*
*پھر کھڑے ہیں ترے انکار کے مارے ہوئے لوگ۔♥️🙂*10 hours ago
Zidii_Churaaail: سارے الزام ڈال کر مجھ پر !!
خوش ہو غصہ نکال کر مجھ پر ؟
آنکھیں خوابوں سمیت جل نا اٹھیں !!
سایہ کر، بال ڈال کر مجھ پر !!
میں جواباٙٙ فقط تمہاری ہوں !!
چاہے جتنے سوال کر مجھ پر۔۔۔10 hours ago
Nayab.khan22 : بعض رشتے بس پچھتاوا لاتے ہیں، خوشی یا غم نہیں۔۔۔۔۔
اگر کبھی تمہیں کسی کی ضرورت ہو تو یاد رکھنا، جس واحد انسان کی ضرورت تمہیں ہے، وہ تُم خود ہو۔۔۔!!10 hours ago
Zidii_Churaaail: بے ادبی اور ناقدری کا بہترین جواب دوری ہے
ردِعمل، بحث، یا کھینچاتانی میں پڑنے کی بجائے بس اپنی موجودگی ہی واپس لے لیں...!! 🙂💔
#سدرہ🥀11 hours ago
Nayab.khan22 : اکیلے طے کرنے ہوتے ہن کچھ سفر
زندگی کی ہر سفر میں ہم سفر نہیں ہوتے ۔۔۔11 hours ago
Zidii_Churaaail: جب مجھے وہ ملا تھا تو میں نے لوگوں کو ایسے چھوڑ دیا جیسے پانی ملنے پر تیمم ترک کیا جاتا ہے۔11 hours ago
Nayab.khan22 : تم ایک بار روٹھ کے دیکھنا ۔۔۔
لوگ چھوڑنا تو پسند کریں گے لیکن منانا نہیں ۔۔!!☺️🖤11 hours ago
Zidii_Churaaail: وہ نہیں جانتا انتظار کا دکھ کیا ہوتا ہے...!🫠
ائے ہائے وہ نہیں جانتا ہے انتظار کا دکھ کیا ہوتا ہے...!🩶
میں اس کے پاس کبھی دیر سے گئی ہی نہیں...!🙃11 hours ago
Nayab.khan22 : اگر کبھی الفاظ ساتھ چھوڑ دیں، تب بھی ہماری ایک دوسرے کے لیے الفت اور نرمی برقرار رہے۔♥️11 hours ago
Zidii_Churaaail: ایک شخص جو میسر نہیں مجھے عالم جہان میں
آنکھ لگتے ہی سینے سے آ لگتا ہے 🌻🖤11 hours ago