Comments on post titled تمہیں سب سے زیادہ کس چیز سے ڈر لگتا ہے ؟؟
مجھے انسانوں سے بہت ڈر لگتا ہے۔ !!
انسانوں سے ؟؟
ہاں انسانوں سے کیونکہ ہمیں نہیں پتا ہوتا کہ کوئی انسان واقعی ہماری فکر کر رہا ہے یا ہمیں استعمال کر رہا ہے ۔ ہمارے احساسات کا خیال کر رہا ہے یا اُن کا مذاق بنا رہا ہے ۔ (updated 13 hours ago) | Damadam