Comments on post titled :تمہیں مجھ سے بہتر ہمسفر مل گیا، اور میں تمہارے بعد بھی تمہارا ہی رہا۔ دل نے وفا کا راستہ کبھی بدلا ہی نہیں چاہت نے کسی اور در پر جانا سیکھا ہی نہیں۔ تم نئے رشتوں میں مسکرائی اور میں پرانی یادوں میں بکھرتا رہا۔ تم بدل گئی، میں ٹوٹ کر بھی وہی رہا جیسے محبت مجھ پر قرض تھی ... اور میں اسے ادا کرتے کرتے خود ختم ہو گیا (updated 16 hours ago) | Damadam