Comments on post titled "❤️سب سے بھاری چیز"
*امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :*
روزِ قیامت سب سے بھاری چیز جو ترازو پر رکھی جائے گی وہ محمد (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) و آل محمد (علیہم السلام) پر صلوٰۃ بھیجنا ہے۔۔۔!
📚وسائل الشیعہ ، جلد 7 ، صفحہ 197 (updated 5 hours ago) | Damadam