Comments on post titled محبوب مطلب وہ واحد شخص
جس سے دو گھڑی کی بات چیت آپ کے من کے آنگن میں پھول کھلا دے 🌹🌹اگر محبوب تمہارے لئے سکون کا باعث نہیں تو یا تو وہ محبوب نہیں یا تم محب نہیں ❤️❤️
ہزاروں لوگوں کی بھیڑ میں دل پگھلتا ہے تو صرف من پسند شخص کے لئے چاہے وہ رخ موڑ کے کھڑا ہو یا دل توڑ کے !!!! ❤️❤️
کوئی فلسفہ نہیں عشق کا جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا نہ سوال کر نہ جواب دے | Damadam