Damadam.pk
Comments on post titled میں مضبوط اِتنا تھا کہ ؛ساری دُنیا سے لڑ سکتا تھا اور کمزور اِتنا کہ بس اِک خواب سے بھی ڈر جانے والا ۔ خواب پتہ ہے کون سا جِس میں دیکھوں کہ تُم مُجھے چھوڑ گئے ہو ، میں شاید دُنیا کی مضبوط ترین مردوں میں سے ایک تھا مگر تُمہارے معاملے میں کانچ سے بھی زیادہ نازُک ، وجہ یہ نہیں تھی کہ ؛ مُجھے سہاروں کی عادت تھی وجہ تو یہ تھی کہ ؛ مُجھے تُم سے اور فقط تُم ہی سے مُحبت تھی۔ | Damadam

میں مضبوط اِتنا تھا کہ ؛ساری دُنیا سے لڑ سکتا تھا اور کمزور اِتنا کہ بس اِک خواب سے بھی ڈر جانے والا ۔ خواب پتہ ہے کون سا
 جِس میں دیکھوں کہ تُم مُجھے چھوڑ گئے ہو ، میں شاید دُنیا کی مضبوط ترین مردوں میں سے ایک تھا مگر تُمہارے معاملے میں کانچ سے بھی زیادہ نازُک ، وجہ یہ نہیں تھی کہ ؛ مُجھے سہاروں کی عادت تھی وجہ تو یہ تھی کہ ؛ مُجھے تُم سے اور فقط تُم ہی سے مُحبت تھی۔
A  : میں مضبوط اِتنا تھا کہ ؛ساری دُنیا سے لڑ سکتا تھا اور کمزور اِتنا کہ بس اِک - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.a2  .a2

.a3  .a3

.c6  .c6

.c8  .c8

.d3  .d3

.c1  .c1

.g5  .g5

.g7  .g7

.i3  .i3

.n4  .n4

.o5  .o5

.r8  .r8

.u1  .u1

.u7  .u7