Comments on post titled کچھ نہیں چاہئیے تجھ سے اے میری عمر رواں.
میرا بچپن، میرا جگنو، میری گڑیا لا دے
نیا موسم میری بینائی کو تسلیم نہیں
میری آنکھوں کو وہی خواب پرانا لا دے
جس کی آنکھیں مجھے اندر سے بھی پڑھ سکتی ہوں
کوئی چہرہ تو میرے شہر میں ایسا لا دے ۔ (updated 3 hours ago) | Damadam