Comments on post titled کہانی ہے تین کروڑ ووٹروں سے. صرف تین بہنوں تک !
افسوس ہم لوگ مرنے کے بعد قدر کرنے والوں میں سے ہیں۔
خان کا کیا ھے یہ لوگ اسے نہیں ماریں گے تو ایک دن جیل میں خود ہی مر جائے گا لڑ لڑ کر ہمارے جیسے بذدل لوگ کچھ دن آنسو بہا کر سب کچھ بھول جائیں گے جیسے اس کی آنکھ کی بینائی کو بھول گئے
۔۔۔
خان رل گیا بے غیرت،بذدل اور غلام عوام کے پیچھے 💔💔 (updated 5 hours ago) | Damadam