Comments on post titled ᴬʳᵉᵉᵇᵃ
> `زندگی بہت مختصر ہے،`
> *رنجشیں رکھنے نفرتیں پالنے اور وقت ضائع کرنے کیلئے نہیں ہے♥️🦋*
*جتنا جی سکتے ہو مسکرا کر جیو، معاف کرو محبت بانٹو اور نیکی کماؤ🎀🙃*
*کیونکہ ایک دن صرف یادیں باقی رہ جائیں گی🕊️🌷* (updated 1 month ago) | Damadam