Comments on post titled 🌙♥️🍃🌎🧸
قُرآن کہتا ہے...🌸
لوگوں کی سازشیں تُمہارا کُچھ نہیں بگاڑ سکتی
تُمہارا ربّ بہترین تدّبیر کرنے والا ہے۔..🖇️
دُنیا سازشوں سے بھری ہے
مگر میرا یقین اُس ربّ پر ہے
جو "خَیْرُ الْمَاکِرِیْنَ" ہے🤍
🍂💗✨🫀🤌🏻 (updated 2 days ago) | Damadam