Comments on post titled دونوں آنلائن تھے دیر تک
اور دونوں کے آنلائن ہونے کی وجہ بھی ایک ہی تھی،
انتظار تھا کہ پہل سامنے والا کرے۔
گھنٹوں بیت گئے،
نا وہاں سے شروعات ہوئی نا یہاں سے،
چپ چاپ ایک دوسرے کے چیٹ سٹیٹس دیکھتے رہے،
آنلائن۔۔۔ آنلائن۔۔۔ آنلائن۔۔۔
وقت گزر رہا تھا اور اسی طرح کئی شامیں بیت گئی
اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا،
پیار ہار گیا اور ضدیں جیت گئی🥀
ایک خوبصورت سے رشتے کا ٹوٹنا ٹل جاتا
اگر آنلائن "ٹائپینگ" میں بدل جاتا! | Damadam