Damadam.pk
Comments on post titled اے اللّٰه میں اپنے آنے والے دِن تیرے سپرد کرتی ہوں، جن کے چُھپے راز مجھے معلوم نہیں، لیکن میں جانتی ہوں کہ تو بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔ تو وہ لکھ دے جو میرے حق میں بہتر ہو، وہ آسانی عطا فرما جس کا میں تصور بھی نہ کر سکوں، میرے دل کو یقین، صبر کو طاقت اور میری دعاؤں کو قبولیت بخش دے۔ جو مانگا وہ بھی عطا کر، جو نہ مانگ سکی اس سے بہتر بھی نصیب فرما، اور ہر فیصلے میں اپنی رحمت کا سایہ رکھ۔ بےشک تو کبھی مایوس نہیں کرتا ✨🤲 (updated 1 month ago) | Damadam

اے اللّٰه
میں اپنے آنے والے دِن تیرے سپرد کرتی ہوں،
جن کے چُھپے راز مجھے معلوم نہیں،
لیکن میں جانتی ہوں کہ تو بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔
تو وہ لکھ دے جو میرے حق میں بہتر ہو،
وہ آسانی عطا فرما جس کا میں تصور بھی نہ کر سکوں،
میرے دل کو یقین، صبر کو طاقت
اور میری دعاؤں کو قبولیت بخش دے۔
جو مانگا وہ بھی عطا کر،
جو نہ مانگ سکی اس سے بہتر بھی نصیب فرما،
اور ہر فیصلے میں اپنی رحمت کا سایہ رکھ۔
بےشک تو کبھی مایوس نہیں کرتا ✨🤲
C  : اے اللّٰه میں اپنے آنے والے دِن تیرے سپرد کرتی ہوں، جن کے چُھپے راز مجھے - 
 
Seebu... ★ : ameen1 month ago

Saeed+@86😊😊1 month ago

BuTT_bossjee1 month ago

ChilliMilli33_meji1 month ago

BuTT_bossap bi1 month ago

ChilliMilli33_meKhush rahen1 month ago

BuTT_bosswell come1 month ago

ChilliMilli33_meok shukkrya1 month ago

BuTT_bossWo mhb ki marzi sy ban hona meni krdi report1 month ago

ChilliMilli33_meto report kerwaky bnd kerwain1 month ago

BuTT_bossyeh hai hi ghtia1 month ago

ChilliMilli33_me ka reply hide ho gya
r-n-n-1004035 ka reply hide ho gya
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.b3  .b3

.c2  .c2

.h5  .h5

.k8  .k8

.l6  .l6

.l8  .l8

.n5  .n5

.p3  .p3

.p7  .p7

.q3  .q3

.s7  .s7

.u1  .u1

.u6  .u6

.v1  .v1