Damadam.pk
Comments on post titled ٹک ٹاک کے سب سے مشہور انفلوئنسر خابی : "جب کوئی کمپنی چاہتی ہے کہ میں ان کیلئے Ad کروں، تو سب سے پہلے وہ مجھ سے رابطہ کرتی ہے, پھر میں یہ دیکھتا ہوں کہ کیا وہ چیز میری مذہب کی اجازت کے خلاف تو نہیں، جیسے الکحل والی ڈرنکس وغیرہ.. مجھے بڑی بڑی کمپنیوں کی طرف سے بہت آفرز آتی ہیں، لیکن میں ہمیشہ انکار کر دیتا ہوں… کیونکہ سب سے پہلے، میں مسلمان ہوں، اور دوسرا، میرے لاکھوں بچے مجھے فالو کرتے ہیں۔ میں نہیں چاہتا کہ ان پر منفی اثر پڑے یا وہ ایسی چیزیں آزمانے کی کوشش کریں۔ اسی لیے میں ہمیشہ یقینی بناتا ہوں کہ میں صرف وہ چیزیں پروموٹ کروں جو کسی کو نقصان نہ پہنچائیں۔❤️ (updated 1 day ago) | Damadam

ٹک ٹاک کے سب سے مشہور انفلوئنسر خابی :
"جب کوئی کمپنی چاہتی ہے کہ میں ان کیلئے Ad کروں، تو سب سے پہلے وہ مجھ سے رابطہ کرتی ہے, پھر میں یہ دیکھتا ہوں کہ کیا وہ چیز میری مذہب کی اجازت کے خلاف تو نہیں، جیسے الکحل والی ڈرنکس وغیرہ.. 
مجھے بڑی بڑی کمپنیوں کی طرف سے بہت آفرز آتی ہیں، لیکن میں ہمیشہ انکار کر دیتا ہوں… کیونکہ سب سے پہلے، میں مسلمان ہوں، اور دوسرا، میرے لاکھوں بچے مجھے فالو کرتے ہیں۔
میں نہیں چاہتا کہ ان پر منفی اثر پڑے یا وہ ایسی چیزیں آزمانے کی کوشش کریں۔ اسی لیے میں ہمیشہ یقینی بناتا ہوں کہ میں صرف وہ چیزیں پروموٹ کروں جو کسی کو نقصان نہ پہنچائیں۔❤️
n  : ٹک ٹاک کے سب سے مشہور انفلوئنسر خابی : "جب کوئی کمپنی چاہتی ہے کہ میں ان - 
 
nadan...شکریہ1 day ago

sstylishqueen ★ : wah1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b6  .b6

.e1  .e1

.e4  .e4

.g2  .g2

.g4  .g4

.h6  .h6

.k2  .k2

.m2  .m2

.n1  .n1

.r4  .r4

.t1  .t1

.t5  .t5

.v5  .v5

.v7  .v7

.w2  .w2