Comments on post titled *تمہیں سب سے زیادہ کس چیز سے ڈر لگتا ہے...؟*
*مجھے انسانوں سے بہت ڈر لگتا ہے...* 🥺
*انسانوں سے ؟*
*ہاں انسانوں سے کیونکہ ہمیں نہیں پتا ہوتا کہ کوئی انسان واقعی ہماری فکر کر رہا ہے یا ہمیں استعمال کر رہا ہے...*
*ہمارے احساسات کا خیال کر رہا ہے یا اُن کا مزاق بنا رہا ہے...*🙂 (updated 3 hours ago) | Damadam