Comments on post titled پاکستان و افغانستان۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب دو مسلمان تلواریں لے کر ایک دوسرے کے مقابل آجائیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنم میں ہوں گے۔"صحابہؓ نے عرض کیا:یا رسول اللہ ﷺ! قاتل تو ٹھیک ہے، مقتول کیوں...؟آپ ﷺ نے فرمایا:"وہ بھی اپنے بھائی کو قتل کرنے کی نیت رکھتا تھا۔(بخاری و مسلم)
اللہ تعالٰی رحم اور خیر کا معاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین (updated 4 days ago) | Damadam
: پاکستان و افغانستان۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب دو مسلمان تلواریں لے کر -
nadan... : تو میں نے کب منع کیا ہے جنگ سے🤔🤔🤔 کرو جنگ اٹھاو جھاڑو ،وٹے چپل🤨😑🙄4 days ago
Hoorain-k-kiani786_pk: Ham ny guest bna k b rakha jab wahn war thi or ab hamy he aankhin deikha thy India Sy peisy ly k Phir to Islam ye b kehta ha k Kafiron or munafiqon Sy Jung karo kiunk unka thikana jahanum hai5 days ago
nadan... : پاک چپ نہیں ہے گزشتہ چالیس سال سے انہی کے نام پر کھا رہا ہے شاید تمھارا مطالعہ کمزور ہے، لیکن تب افغانی فری نہیں تھے لیکن اب وہ فری ہیں، ہم آنے والے وقت کا سوچ رہے اور چند ایک دوسری وجوہات ہیں5 days ago
Hoorain-k-kiani786_pk: Hamesha pak chup Raha ab jab jawab dea tou bura maan gay5 days ago
nadan... : وہی جو کرتا آیا ہے کہ نہیں ہمیشہ😴😴😴5 days ago