Comments on post titled " بات یہ نہیں ہے کہ ؛ زِندگی گُزارنے کے لِیے کوئی نہیں مِلتا ، مِل جاتا ہے ۔۔۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ؛ جو دِل مانگتا ہے بس وہ ہی نہیں مِلتا! ۔ "
جب وہ نہی ملتا تو پھر کسی سے دل نہی لگتا۔۔۔
" میں کِسی اور سے دِل لگاؤں بھی تو کیا لگے گا ،۔۔
میں جب لفظ مُحبت سُنتا ہوں اور وہ مُجھے یاد آجاتا ہے ۔ " | Damadam