Damadam.pk
Comments on post titled خصوصی دعاؤں کی ضرورت ہے امت مسلمہ کے اتحاد کیلیے۔ یہ وقت بالکل بھی مسلکی تنازعات میں الجھنے کا نہیں ہے۔ یہ مفادات کی دنیا ہے اور یہاں ہر کوئی اپنا مفاد دیکھ کر ہی چالیں چل رہا ہے۔ مشرق وسطی اس وقت انتہائی نازک صورتحال میں مبتلا ہے اور شیطان یاہو بہت واضح انداز میں کئی مرتبہ کہہ چکا ہے کہ ایران کے بعد پاکستان کی باری ہے۔ ہمارا ایک بارڈر پہلے ہی انڈیا کے ساتھ مکمل غیر محفوظ تھا۔ دوسرے پر بھی افسوس کہ افغانیوں کے ساتھ معاملات خراب ہوتے چلے گئے۔ اور اب ایران کی موجودہ صورتحال کے بعد پاکستان سمیت پورے مشرق وسطی کی قسمت داؤ پر لگی ہے۔ خون خرابے کے علاؤہ مہنگائی کا آنے والا طوفان ایک عام آدمی کو شدید متاثر کرے گا۔ اور اس وقت اگر کچھ نہیں کر سکتے تو بہت جذباتی بھی نہ ہوں کم از کم اور اللہ تعالیٰ سے بہت زیادہ خیر و عافیت مانگیں وطن عزیز کیلیے۔ل (updated 21 hours ago) | Damadam

Digital Art image
R  ★ : خصوصی دعاؤں کی ضرورت ہے امت مسلمہ کے اتحاد کیلیے۔ یہ وقت بالکل بھی مسلکی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
kami-khan ★ : k21 hours ago

Engr_Ahmed😊22 hours ago

Raz_Raz ★ : yeah23 hours ago

Engr_Ahmedblkl23 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d4  .d4

.c1  .c1

.e5  .e5

.f7  .f7

.g7  .g7

.h1  .h1

.j3  .j3

.k3  .k3

.r2  .r2

.s3  .s3

.s7  .s7

.t4  .t4

.w1  .w1

.w2  .w2

.x1  .x1