Damadam.pk
Comments on post titled کبھی کبھی رشتوں میں یہ احساس ملکیت دل پر بوجھ بن جاتا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جسے دل نے اپنا مانا ہے، وہ صرف ہمارا ہی رہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ کسی پر قابو پانے کی خواہش ہی رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے۔ تم سے دوری ہی اچھی! یہ لفظ غصے سے نہیں، تھکن سے نکلتے ہیں۔ جب تمہارے آس پاس بےشمار لوگ ہوں اور پھر بھی دل تمہیں کھونے کے خوف میں جیے، تو محبت اذیت بن جاتی ہے۔ کبھی کبھی تھوڑا فاصلہ ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ پاس ره کر نظر انداز ہونے سے بہتر ہے کہ دور رہ کر عزت باقی رہے۔ (updated 1 week ago) | Damadam

کبھی کبھی رشتوں میں یہ احساس ملکیت دل پر بوجھ بن جاتا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جسے دل نے اپنا مانا ہے، وہ صرف ہمارا ہی رہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ کسی پر قابو پانے کی خواہش ہی رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے۔
تم سے دوری ہی اچھی! یہ لفظ غصے سے نہیں، تھکن سے نکلتے ہیں۔ جب تمہارے آس پاس بےشمار لوگ ہوں اور پھر بھی دل تمہیں کھونے کے خوف میں جیے، تو محبت اذیت بن جاتی ہے۔ کبھی کبھی تھوڑا فاصلہ ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ پاس ره کر نظر انداز ہونے سے بہتر ہے کہ دور رہ کر عزت باقی رہے۔
P  : کبھی کبھی رشتوں میں یہ احساس ملکیت دل پر بوجھ بن جاتا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ - 
 
PR0FESS0Roye1 week ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d1  .d1

.c2  .c2

.e1  .e1

.e8  .e8

.f2  .f2

.f7  .f7

.g8  .g8

.h8  .h8

.i5  .i5

.m6  .m6

.t6  .t6

.u6  .u6

.v3  .v3

.w2  .w2

.w4  .w4