Comments on post titled رہبر شھید سید علی خا۔منہ ای کا وہ جملہ یاد آ رہا ہے "اس راستے میں حسینؑ ابن علی جیسی شخصیت قربان ہوگئی تو ہم کیا ہیں"
جب راستہ حسینؑ کا ہے۔ مقصد حسینؑ کا ہے تو اختتام بھی حسینؑ جیسا ہی ہوگا۔ یہاں ایک نسل ہٹے گی تو دوسری نسل آگے بڑھے گی"
یزیدیت مٹ جائے گی لیکن حسینیت کا سفر ختم نہ ہو گا۔🤲 (updated 9 mins ago) | Damadam