Comments on post titled تم چاہو تو لے لو میری روح کی تلاش،
یقین مانو کچھ نہیں بچا مجھ میں تمہاری محبت کے سوا جاناں۔
سنو عزیز من
میں اس بات سے لا علم ہوں کہ محبت کیا ہے،
نہیں معلوم کیسے معیار ہیں، کیا واجبات ہیں اور کون سے فرائض،
مگر میرا من کہتا ہے میں ہمیشہ تمہارے ساتھ رہوں،
تمہارا بہترین ساتھی بن کر تمہاری آنکھوں میں منظر دہندلانے لگیں
تو اپنی بصارت تمہیں پیش کر دوں۔
تمہاری آواز لرزنے لگے تو اپنا لہجہ تمہارے حوالے کر دوں۔
سورج کی تپش بڑھنے لگے تو کسی مانوس بادل کا سایہ تمہارا
ہمسفر کر دوں۔
تمہارے زخم پر اپنی تمام تر مسیحائی لٹا دوں۔۔
میرا من کرتا ہے میں تمہارے لیے اپنی جان دے (updated 4 hours ago) | Damadam