Comments on post titled پاکستان نے ایران فون کرکے امریکی و اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے جبکہ سعودی عرب فون کرکے ایرانی حملے کی۔
پاکستان نے کہا ہے کہ وہ امریکی حملے کے خلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ ایرانی حملے کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ۔
بیان دیکھ کر ایران و سعودی عرب دونوں نے کھڑے ہونے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور اسے بیٹھ جانے کو کہا.
منقول🤧🤧🤧 | Damadam