Comments on post titled اگر محبت میں انا آڑے آجاۓ
تو سب سے پہلے اپنی انا کو ہی کچلنا
🌻
ایک فون کرنا اور کہنا :
میں تم سے محبت کرتا ہوں
♥️
ہو سکتا ہے کہ تمہارے منہ سے یہی سننا چاہتی ہو
🫠
اور کہنا تم کیا سمجھتی ہو
🥀
میں اتنی جلدی تمہاری جان چھوڑ دوں گا
🐣
بلکہ میں تو تمہارا ساتھ جنتــــــ تک چاہتا ہوں!
🫂 (updated 5 days ago) | Damadam