Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رمضان المبارک کی پندرہویں_سحری مبارک ہو۔
اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل اپنے بندے کی توبہ واستغفار ہے___ توبہ غسل کی طرح ہے__ اس کو جتنی بار بھی کیا جائے روح میں پاکیزگی اور نکھار اتنا ہی زیادہ آتا ہے۔
گناہوں کے بھی زخم ہوتے ہیں جن پر توبہ کا مرہم نہ رکھا جائے تو شفا بھی کہیں دور چلی جاتی ہے۔
اے اللہ! ہمارے وہ گناہ معاف فرما جو ہماری دعائیں قبول نہیں ہونے دیتے۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 12 hours ago) | Damadam