Comments on post titled جنہیں اللہ نے ہی آپ کے قابل نہیں سمجھا، وہ پھر کیسے آپ کے لیے بہتر ہو سکتے تھے؟ ایک نظر ماضی کی طرف دوڑائیں اور سوچیں کتنی ایسی چیزیں ہیں جنہیں آپ اچھا سمجھتے تھے، مگر ان سے آپ کو سوائے دکھ کے اور کچھ بھی نہیں ملا۔ سوچیں، آپ کے ایسے کتنے غلط انتخابات تھے جن کی سچائی اگر اللہ آپ پر نہ کھولتا تو آپ کی زندگی کیا ہوتی؟؟؟ | Damadam