Damadam.pk
Comments on post titled طنزومزاح🫣 پاپوش کراچی کا وہ علاقہ ہے جہاں اردو ادب کے مشہور مزاح نگار ابن انشا رہائش رکھتے تھے"😊 ان کے گھر کے سامنے ایک کچرا کنڈی تھی" 🙄جہاں ہر وقت کچرے کا انبار جمع رہتا تھا" جب انھیں آدم جی ایوارڈ ملا، تو کے ایم سی(انتظامیہ) والے آئے اور خاموشی سے سارا کچرا اٹھا کر صاف کردیا☺️ " کچرا کنڈی ختم کردی گئی" 🫡 کچھ ہی دن گزرے تھے کہ ابن انشاء کے ایم سی کے آفس پہنچ گئے اور وہاں درخواست جمع کرائی. لکھا "حضور مہربانی فرمائیں " 😔میرے گھر کے سامنے سے کوڑے کا جو ڈھیر اٹھایا گیا ہے وہ واپس لاکر اسی جگہ ڈال دیں🫩 " میرے مہمانوں کو میرا گھر ڈھونڈنے میں بہت دشواری ہورہی ہے "😥😣🙊 (updated 1 day ago) | Damadam

طنزومزاح🫣
پاپوش کراچی کا وہ علاقہ ہے جہاں اردو ادب کے مشہور مزاح نگار ابن انشا رہائش رکھتے تھے"😊
ان کے گھر کے سامنے ایک کچرا کنڈی تھی" 🙄جہاں ہر وقت کچرے کا انبار جمع رہتا  تھا" جب انھیں آدم جی ایوارڈ ملا، تو کے ایم سی(انتظامیہ) والے آئے اور  خاموشی سے سارا کچرا اٹھا کر صاف کردیا☺️
" کچرا کنڈی ختم کردی گئی" 🫡
کچھ ہی دن گزرے تھے کہ ابن انشاء کے ایم سی کے آفس پہنچ گئے اور وہاں  درخواست جمع کرائی. لکھا "حضور مہربانی فرمائیں " 😔میرے گھر کے سامنے سے  کوڑے کا جو ڈھیر اٹھایا گیا ہے وہ واپس لاکر اسی جگہ ڈال دیں🫩
" میرے مہمانوں کو میرا گھر ڈھونڈنے میں بہت  دشواری ہورہی ہے "😥😣🙊
n  ★ : طنزومزاح🫣 پاپوش کراچی کا وہ علاقہ ہے جہاں اردو ادب کے مشہور مزاح نگار ابن - 
 
nadan... ★ : 🙄🙊1 day ago

sstylishqueenhahahhaahah🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.a8  .a8

.e1  .e1

.e2  .e2

.e5  .e5

.g3  .g3

.g6  .g6

.j3  .j3

.l8  .l8

.m1  .m1

.n8  .n8

.p7  .p7

.s5  .s5

.t2  .t2

.w6  .w6