Damadam.pk
Comments on post titled تنها ہار جاؤ... مگر سہاروں کے عادی مت بنو۔ کیونکہ سہارے ہمیشہ وہ نہیں ہوتے جو دکھائی دیتے ہیں، کچھ تو بس وقت کی مہربانیاں ہوتی ہیں جو بدلتے موسموں کے ساتھ بدل جاتی ہیں۔ آج اگر کوئی کندھا میسر ہے تو کل شاید وہی کندھا کسی اور کے آنسو سنبھال رہا ہو۔ لوگ بدل جاتے ہیں، چہرے بدل جاتے ہیں، اور امیدیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں۔ اس لیے گرنا سیکھ لو، اکیلے اٹھنا سیکھ لو کہ زندگی کی تلخ راہوں میں سب سے مضبوط ہاتھ تمہارا اپنا ہوتا ہے۔ سہاروں کی عادت دل کو کمزور کر دیتی ہے، اور پھر جب وہ ہاتھ چھوٹ جاتا ہے تو انسان ٹوٹنے کی آواز صرف خود ہی سنتا ہے۔ تنہا ہار جانا بہتر ہے، مگر کسی پر تکیہ کر کے بکھر جانا نہیں | Damadam

Sad Poetry image
i  : تنها ہار جاؤ... مگر سہاروں کے عادی مت بنو۔ کیونکہ سہارے ہمیشہ وہ نہیں ہوتے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.a1  .a1

.c5  .c5

.c8  .c8

.f7  .f7

.h7  .h7

.h8  .h8

.p2  .p2

.q1  .q1

.r7  .r7

.t1  .t1

.t3  .t3

.u5  .u5

.v2  .v2

.w6  .w6