: سادہ ہی سہی مگر معیار بنارکھا ہے 😴😴😴
ہم ہر چمکتی ہوئی چیز پر مرا نہیں کرتے -
nadan... : "اگر تم ایک ہی لطیفے پر تین بار ہنس نہیں سکتے، تو پھر بار بار ایک ہی درد اور غم پر کیوں روتے ہو؟"
"زندگی میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا، حتیٰ کہ ہمارے مسائل بھی نہیں۔"
~چارلی چیپلن📚🖋️🖋️🖋️8 hours ago