Comments on post titled مجھ سے بچھڑ کر
تمہیں کتنی خوشیاں اضافی
ملیں؟
مسکراہٹ کا دورانیہ کس قدر بڑھا؟
چاند پا لیا تم نے؟
یقیناً ستارے جیب میں
رکھ لیے ہوں گے مگر
تمہیں کھو کر
مرے تو رنج میں
سات عمروں کا اضافہ ہوا
غم وبالِ دل ہوا! 🌻 (updated 1 week ago) | Damadam