Comments on post titled کچھ لوگ زندگی میں ان پھولوں کی خوشبو مانند ہوتےجنہیں کتابوں میں رکھنے کے کئی سال بعد بھی اگر وہ صفحہ کھولا جائے تو زندگی مہکنے لگے❤️
ماضی کے صفحات کو بند کرتے جانا چاہیے لیکن۔۔
بعض صفحات کے کونے موڑ کر رکھنا چاہئے تاکہ اُن پر لکھا سبق بھول نہ جائیں-کچھ چیزیں ہماری روح اور کردار کی آبیاری کے لئے ضروری ہوتی ہیں،🌷 (updated 1 week ago) | Damadam