Comments on post titled ایران نے ٹرمپ کو پاگ ل بنا دیا ہے ٹرمپ اب پوری دنیا کو کہہ رہا جس میں چند نام شامل ہے فرانس اٹلی چائنہ برطانیہ کو بول رہا ہے کہ اپنے بحری بیڑے بیجو ایران کی طرف اور وہ سمندری راستہ جو ایران نے بند کیا ہوا ہے ابنائے حرمز اس کو کھلواؤ مگر سب خاموش ہے سب کو پتہ ہے کہ جو جائے گا ایران اس کی قبر وہاں ہی بنا دے گا سب کو اپنی عزت پیاری ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ ایران نے امریکہ کا کیا حال کر دیا ہے اللہ ایران کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین | Damadam