A.Qurban: ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی دور تھے تو زندگی بے رنگ تھی بے کیف تھی ان کے کوچے میں گئے تو زندگی اچھی لگی ہم نہ جائیں گے کہیں بھی در نبی ﷺ کا چھوڑ کر ہم کو کوئے مصطفی ﷺ کی چاکری اچھی لگی خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی رکھ دیا سرکار کے قدموں پہ سلطانوں نے سر سرور کون و مک1 hour ago