Damadam.pk
Comments on post titled شوھر : بتاؤ ! ایک کلو "لوہا" بھاری ہے یا ایک کلو "کپاس" بیوی: لوہا بھاری ھے بس۔۔۔۔ شوھر : ارے، جب دونوں چیزوں کا وزن ایک کلو ہے تو لوہا بھاری کیسے؟؟ بیوی : نہیں،، بس کہا نا۔۔لوہا ہی بھاری ہے۔ شوھر: ارے، ترازو کی ایک طرف ایک کلو لوہا رکھو اور دوسری طرف ایک کلو کپاس رکھو، ترازو کے دونوں حصے یکساں ہوگے۔ بیوی :نہیں نہیں،کہا نا بس، لوہا ہی بھاری ہے۔۔ شوھر : اوے۔۔ ھوئے، دونوں طرف کا وزن ایک جیسا ہے۔😡😡😠😠 بیوی : ٹھیک ھے، تم مجھے ایک کلو کپاس پھینک کر مارو اور میں تمہیں ایک کلو لوہا پھینک کر مارتی ہوں تب تمہیں سمجھ آۓ گا کہ کپاس اور لوہے میں کون سا بھاری ہے.. (updated 4 hours ago) | Damadam

شوھر : بتاؤ ! ایک کلو "لوہا" بھاری ہے یا ایک کلو "کپاس"
بیوی:  لوہا بھاری ھے بس۔۔۔۔
شوھر  : ارے، جب دونوں چیزوں کا وزن ایک کلو ہے تو لوہا بھاری کیسے؟؟
بیوی : نہیں،، بس کہا نا۔۔لوہا ہی بھاری ہے۔
شوھر: ارے، ترازو کی ایک طرف ایک کلو لوہا رکھو اور دوسری طرف ایک کلو کپاس رکھو،  ترازو کے دونوں حصے یکساں ہوگے۔
بیوی :نہیں نہیں،کہا نا بس، لوہا ہی بھاری ہے۔۔
شوھر  : اوے۔۔ ھوئے، دونوں طرف کا وزن ایک جیسا ہے۔😡😡😠😠
بیوی : ٹھیک ھے، تم مجھے ایک کلو کپاس پھینک کر مارو اور میں تمہیں ایک کلو لوہا پھینک کر مارتی ہوں تب تمہیں سمجھ آۓ گا کہ کپاس اور لوہے میں کون سا بھاری ہے..
A  : شوھر : بتاؤ ! ایک کلو "لوہا" بھاری ہے یا ایک کلو "کپاس" بیوی: لوہا بھاری - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Raiyama ★ : good achi bt h4 hours ago

A.Qurbanالحمد للہ میں ٹھیک ہوں4 hours ago

Raiyama ★ : ap kasy ho6 hours ago

A.Qurbanصبح بخیر6 hours ago

Raiyama ★ : صبح بخیر7 hours ago

A.Qurbanاہممممم17 hours ago

Raiyama ★ : 😅😅😅21 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.c1  .c1

.c3  .c3

.d7  .d7

.e6  .e6

.e7  .e7

.f5  .f5

.g2  .g2

.g6  .g6

.h7  .h7

.m5  .m5

.m6  .m6

.p6  .p6

.s3  .s3

.u2  .u2