Comments on post titled _" اس عید پر بھی اس نے کہا۔۔۔ پیسے بھیجونگا چوڑیاں خرید لینا۔ اسے _سمجھ جانا چاہیے میں چوڑیوں مہندی سے بہل جانے والی لڑکی نہیں ہوں میرے لئے اسکی موجودگی ضروری ہے۔🙌🥀_
_پھر چاہے میری کلائیاں چھن چھن سے خاموش ہوں یا ہتھیلیاں رنگوں سے خالی!!!🌑_
*مجھے فرق نہیں پڑتا"_!!❤️🔥😒*
★Raz Raz★ (updated 18 hours ago) | Damadam