Comments on post titled ۔
دنیا کے سب سے بڑے قرآن پاک کی تفصیلات :
آرٹسٹ: شاہد رسام (کراچی، پاکستان)
سائز: 8.5 فٹ لمبا اور 6.5 فٹ چوڑا (فریم کے بغیر)
مواد: ایلومینیم اور سونے کا استعمال کیا گیا ہے
صفحات: 550 صفحات پر مشتمل
خصوصیت: یہ تاریخ کا پہلا قرآن ہے جس میں حروف کو کندہ کرنے کے لیے سونے اور ایلومینیم کا استعمال ہوا ہے
نمائش: یہ تاریخی نسخہ دبئی ایکسپو 2020 میں پیش کیا گیا
اس سے قبل بھی پاکستان میں کپڑے پر لکھے گئے قرآن پاک کے نسخے بھی دنیا کے طویل ترین قرآن کے طور پر سامنے آ چکے ہیں ۔💖 (updated 1 day ago) | Damadam