Comments on post titled کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ آنکھیں بند کر کے بس خاموشی کو گلے لگا لیتا ہے۔
دل میں جمع درد چیخنا چاہتا ہے مگر آواز کہیں کھو جاتی ہے۔ لوگ قریب ہوتے ہوئے بھی اجنبی لگتے ہیں۔ امیدیں آہستہ آہستہ دم توڑ دیتی ہیں اور انسان بس سانس لیتا رہتا ہے… جیتا نہیں۔ کچھ خواب ایسے بھی ہوتے ہیں جو دفن ہو کر بھی دل کو ہر روز تھوڑا تھوڑا مار دیتے ہیں🍁 | Damadam