Comments on post titled چیزیں اپنے وقت میں قید ہیں•
جب صحیح وقت آتا ہے تو سب ہو جاتا ہے•
خوشیاں مل جاتی ہیں، بگڑے کام بن جاتے ہیں، ٹوٹے دل جڑ جاتے ہیں، منزلیں مل جاتی ہیں اور سفر تمام ہو جاتے ہیں•
سارا کھیل وقت کا ہے اور وہ مسبب الاسباب جانتا ہے کہ کون سے وقت میں کون سا دھاگہ جوڑنا ہے•
پس تم توکل کے ساتھ مانگنا نا چھوڑنا•
✨🤍 (updated 7 hours ago) | Damadam