Comments on post titled دِمی دِمی بارش اور یہ خاموش رات… 🌙🌧️ہر بوند جیسے دل کی گہرائیوں میں اترتی جا رہی ہے
یادوں کی بھی ایک عجیب بارش ہوتی ہے،نہ تھمنے والی… نہ نظر آنے والی 💭
آج پھر تیری کمی نےان ہلکی ہلکی بوندوں میں خود کو چھپا لیا ہے ❤️
— ع 🍂 | Damadam